نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
حزب التحرير , جماعت انصار..,بيعت, اتحاد جهاد اسلامي , علاقائي طالبان اور غير ملكي طالبان متحرك هيں (صداي افغانستان 9/10/1393)
اخبار ذرائع سے معلوم هوا هے كه افغانستان كي ازبكستان اور تاجيكستا ن كے 30%سرحدي علاقے افغان فوج كے كنڑول ميں هيں اور باقي مناطق يا تو آزاد هيں يا پھر جنگجو گروهوں ...
حزب اللہ کے سیکٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای، عظیم مرجع تقلید اور عصر حاضر میں اسلام اور مسلمانوں کے دفاع کے علمبردار ہیں۔
الوقت کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے سیکٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے بیروت میں کہا کہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ...
حزب اللہ کے ساتھ حماس کے تعلقات میں کمی آگئي۔ حماس نے اسی کے ساتھ ساتھ ترکی سے تعلقات بڑھانے شروع کردئے جو اخوان المسلمین کی حامی ہے۔ البتہ اس وقت حماس اور عبدالفتاح سیسی کی حکومت کے مابین نہایت سرد تعلقات ہیں کیونکہ بنیادی طور سے قطر سیسی کی حکومت کا مخالف ہے۔
قطر غزہ میں فلسطینیوں اور صیہونی حکوم ...
حزب اللہ کی حمایت کی بنا پر عمل میں آیا ہے۔ سیاسی مبصرین کی نظر میں متحدہ عرب امارات کا یہ اقدام سعودی عرب کے اتحاد میں شمولیت کی وجہ سے دیکھنے کو مل رہا ہے اور اسی وجہ سے متحدہ عرب امارات خونخوار تکفیری گروہ جیسے جبھۃ النصرہ کی حمایت کرتا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے اس وقت شیعہ مسلمانون کو نکالنے کافیص ...
حزب اللہ لبنان، عراق میں بعض گروہوں نیز پورے مشرق وسطی میں ان گروہوں کی حمایت کررہا ہے جنہیں امریکہ دہشتگرد قراردیتا ہے الوقت- امریکہ نے ایک ایسے وقت ایران پر دہشتگردی کے حمایت کا بے بنیاد الزام لگایا ہے کہ ایران نہ صرف سب سے بڑھ کر دہشگردی کا مقابلہ کررہا بلکہ ماظی میں اور اب بھی یہ ملک دہشتگردوں ک ...
حزب اللہ لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی حالیہ دھمکیوں کے ساتھ ملا جائزہ لیا جائے تو یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ صیہونی حکومت فلسطین کے اندر کے خطروں کو خاموش کرکے مقبوضہ فلسطین کے باہر کے خطروں سے نمٹنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ اب اس منصوبہ بندی کے تحت صیہونی حکومت حزب اللہ لبنان، شام یا حتی ایران کے خ ...
حزب اللہ کے خلاف صیہونی حکومت کی تینتیس روزہ جنگ نے علاقے کو دو حصون میں تقسیم کردیاتھا۔ ایک حصہ صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی گروہوں اور ان کے حامی ملکوں کا ہے اور دوسرا حصہ صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز کرنے والے ممالک کا ہے۔ سعودی عرب بھی سازشی گروپ میں شامل ہے۔ سعودی عرب ایران کی قیادت میں صیہونی ...
حزب اللہ کی جانفشانیوں سے اسرائیل کو عالمی سطح پر جو ہزیمت اٹھانی پڑ رہی تھی اور وہ عالمی سیاست میں مسلسل تنہائی کا شکار ہورہا تھااب اسکو کسی قسم کی کوئی پریشانی لاحق نہیں اور وہ مزے سے داعش اور النصرہ اور دیگر تکفیری گروپوں کی مسلمانوں کے خلاف دہشتگردانہ کاروائیوں کو دیکھ رہا ہے ۔اسرائیل اور اسکے ا ...
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو چاہئے کہ فلسطین کی آزادی کے ساتھ تکفیریوں کے فتنے کو دور کرنے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ عرب دنیا اور عالم اسلام کی صورت حال انتہائی تشویشناک ہے اور مسائل اور بحر ...
حزب اسلامی نے چند روز قبل داعش کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔اس رو سے طالبان کے وفد کے ساتھ مذاکرات کرنے والے افغان وفد کے نظریہ کے مطابق اگر چہ مذاکرات نہایت اہم اور افغانستان کے حالات کیلئے ایک نیا باب ہیں تاہم مذاکرات میں طالبان کے تمام دھڑوں کی عدم شرکت کی وجہ سے امن مذاکرات کا آغاز اس ملک میں جنگ ک ...